Tuesday, February 7, 2017

Skrill کے ڈالر خریدنے یا فروخت کرنے کے لیے رابطہ کیجئے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 پیارے قارئین اب آپ کو سکرل (Skrill.com)کے ڈالرخریدنے یا فروخت کرنے کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کو سکرل کے ڈالرز کی ضرورت ہے یا آپ ڈالر فروخت کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمیں فون کال کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔ شکریہ

والسلام
Admin
AOS PAKISTAN
+923237593293
aospakistan@gmail.com
مکمل تحریر >>

Monday, June 27, 2016

بعدازمرگ

بڑی دیر سے تھی محوِ پرواز کہ اَب یہ آسمان آیاہے
برسوں  قید رہی میری یہ روح کہ اَب یہ گُمان آیا ہے

مُشکلیں دور ہوئیں اور لمحہ کوئی آسان آیا ہے
کہا فرشتوں سے جاؤ لھدمیں کوئی رطب اللسان آیا ہے

پُوچھنا یوں کہ اُس کو نہ ہو محسوس کوئی انجان آیا ہے
یاد رہا یہ سبق اُس کو کہ بھُولا ہی نادان آیا ہے

جواب ہو اگر اُس کا یہ کہ کلمہ پر ایمان لایا ہے
کھڑکی جنتوں کی کھول دینا اُس کی کشادہ لھد میں

دیکھو خُدا کا بندہ بن کے مہمان آیا ہے
مدثرؔ جان لو تم یہ مہمان عالی شان آیاہے
     (۱۲؍اکتوبر۲۰۱۵ء، منصورہ لاہور، شام۴۵:۶)
مکمل تحریر >>

Sunday, August 18, 2013

اسلام علیکم
دوستویہ میراپہلا اردوبلاگ ہے۔
آپ اس پرملاحظہ کرسکیں گے حالات حاضرہ کی خبریں۔
مختلف آئی ٹی نیوز
اوربہت ساری بچوں کی کہانیاں
میں آپ کے فیڈبیک اورآرا کامنتظررہوںگا۔
والسلام 
آپ کااپنا
مدثرالاسلام گورسی
مکمل تحریر >>